021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نابالغ حافظ کا سامع بننا
76502نماز کا بیانتراویح کابیان

سوال

نابالغ حافظِ قرآن رمضان المبارك میں تراویح كے اندر مسجد، دفتر، یا گھر وغیرہ میں پڑھی جانے والی تراویح میں سامع بن سكتا ہے یا نہیں؟ شرعًا اس میں كوئی قباحت تو نہیں؟

o

نابالغ حافظ کے سامع بننے میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۰شعبان۱۴۴۳ھ

n

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے