| 78584 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
عبد العزیز کے کمائے ہوئے پیسوں میں بھائیوں کا حصہ ہے یا نہیں ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
فوت ہوتے وقت عبد العزیز کی ملکیت میں جوچیزیں تھیں،ان کی ملکیت ورثہ کی طرف منتقل ہوگی۔ اگر ان کے ورثہ میں فقط والدہ ،بیوی اور بیٹی ہیں تو ایسی صورت میں بھائیوں کو بھی بطور میراث،عبدالعزیز کی میراث میں سے حصہ ملے گا۔تمام ورثہ کے کل حصص کی تعیین کےلیے ورثہ کی تعداد اور عبد العزیز سے ان کارشتہ سوال میں بھیج دیجیے ، ان شاءاللہ تمام حصوں کی تفصیل لکھ دی جائے گی۔
حوالہ جات
....
سید نوید اللہ
دارالافتاء،جامعۃ الرشید
23/جمادی الاولی1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید نوید اللہ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


