03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میت کے کاروباری مال میں ماں ،بیوی اور بیٹی کا حصہ
78583میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

عبدالعزیز کی کمائی ہوئی رقم سے محمد داؤد نے جو کاروبار شروع کیا ہے ،اس کاروبار کی آمدنی میں اس کی ماں ،بیوی اور ایک بیٹی کا حصہ ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

محمد داود کے ساتھ کاروبار میں  عبدالعزیز کا جتنا حصہ بنتا ہے،اس میں بطور ورثہ ماں ،بیوی اوربیٹی کا بھی حصہ ہوگا۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

23/جمادی الاولی1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب