021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
"ڈائیو بس ” کے مقابلے میں "ڈے وہ بس” کہنے کا حکم
79570طلاق کے احکامالفاظ کنایہ سے طلاق کا بیان

سوال

عمر کے ابا نے کہا "عمر! اپنی بیوی کے ساتھ ڈائیو بس پر گھر آ جانا۔" عمر نے کہا کہ عمر ڈے وہ بس پر گھر آجائے گا، عمر کے ابو لفظ ڈائیو بول رہے تھے تو اس نے بات کاٹ کر درست تلفظ کے ساتھ ڈے وہ بول دیا، عمر کے اس عمل سے عمر کی بیوی عمر کے نکاح میں ہی رہے گی نا؟یعنی کہ عمر کا نکاح تو ختم نہیں ہو جائے گا ؟جبکہ عمر کی ایسی نیت نہیں تھی۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عمر کے ابا نے کہا "عمر! اپنی بیوی کے ساتھ ڈائیو بس پر گھر آ جانا۔" عمر نے کہا کہ عمر ڈے وہ بس پر گھر آجائے گا، عمر کے ابو لفظ ڈائیو بول رہے تھے تو اس نے بات کاٹ کر درست تلفظ کے ساتھ ڈے وہ بول دیا، عمر کے اس عمل سے عمر کی بیوی عمر کے نکاح میں ہی رہے گی نا؟یعنی کہ عمر کا نکاح تو ختم نہیں ہو جائے گا ؟جبکہ عمر کی ایسی نیت نہیں تھی۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۷رجب۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب