021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میاں بیوی کا ہاتھ سے شہوت پوری کرنا
80749جائز و ناجائزامور کا بیانعورت کو دیکھنے ، چھونے اورجماع کرنے کے احکام

سوال

اگر میاں بیوی کی ایک دوسرے سے خواہش پوری نہ ہو تو وہ اپنے ہاتھ سے خواہش پوری کرسکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شوہراور بیوی کے لیے خواہش پوری کرنے کا جو طریقہ شریعت نے  مقرر کردیا ہے ، اس سے تجاوز کرنا جائزنہیں اور نہ ہی اپنے ہاتھ سے خود کی خواہش پوری کرنا جائز ہے ۔

حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 399)
كذا الاستمناء بالكف وإن كره تحريما لحديث «ناكح اليد ملعون» ولو خاف الزنى يرجى أن لا وبال عليه.

عبدالقیوم   

         دارالافتاء جامعۃ الرشید

26/رجب/1444            

 

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبدالقیوم بن عبداللطیف اشرفی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب