80400 | سود اور جوے کے مسائل | مختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان |
سوال
ميزان بينک 15 لاکھ کا قرضہ5فیصدپر دے رہا ہے کاروبار کے لئے ۔کیا یہ قرضہ لینا جائز ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
واضح رہے کہ میزان بینک مستند علماء و مفتیانِ کرام کی نگرانی میں امور انجام دے رہا ہے،لہٰذا میزان بینک سے کاروبار کے آغازوتوسیع یازرعی ترقی کے لئے قرضہ لینا جائز ہے۔یہ دراصل قرضہ نہیں ہوتا۔
حوالہ جات
محمدمصطفیٰ رضا
دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی
22/ذو القعدہ/1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد مصطفیٰ رضا بن رضا خان | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |