021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شاہ محمد اسحاق رحمہ اللہ تعالی کے پادری سے مناظرہ کے واقعہ کا حوالہ
80792تاریخ،جہاد اور مناقب کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

شاہ عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کا ایک عیسائی پادری سے مناظرہ پوری واقعہ کی تحقیق یہ واقعہ کس کتاب میں موجود ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شاہ عبد العزیز صاحب رحمہ اللہ تعالی کے حوالے سے کسی پادری سے مناظرے کا واقعہ  معلوم نہیں ، البتہ شیخ الحدیث  رحمہ اللہ تعالی کے آپ بیتی ج۶،ص ۳۶ پر ارواح ثلاثہ ص۱۰۴ کے حوالہ سے شاہ اسحاق رحمہ اللہ تعالی کا ایک پادری سے مناظرہ کا واقعہ لکھا ہے۔تفصیل متعلقہ جگہ سے خود دیکھ لی جائے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷محرم۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے