021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سودی رقم کامصرف کیاہے؟
81300سود اور جوے کے مسائلسود اورجوا کے متفرق احکام

سوال

 اگرکسی نے مذکوہ کمپنی سے اس طرح کمیشن یانفع لیاہوتواس کاکیاحکم ہے؟ان کوکہاں پرخرچ کیاجائے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس کاحکم یہ ہے کہ نفع میں حاصل کردہ رقم غرباء اورمساکین میں ثواب کی نیت کے بغیرصدقہ کردی جائے۔

حوالہ جات
۔۔۔

محمد اویس

دارالافتاء جامعة الرشید کراچی

 ۲۶/صفر ۱۴۴۵ ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے