021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیا ریکاڈ شدہ اذان چلانے سے اذان کی سنت ادا ہوجائے گی؟
82497نماز کا بیاناذان و اقامت کے مسائل

سوال

 اگر کبھی بارش یا کسی اور وجہ سے مؤذن براہ راست اذان نہ دے سکے اور کسی سعودی مؤذن کی ریکارڈڈ اذان نشر کی جائے تو کیا وہ کسی خاص علاقے میں موجود تمام مساجد کے لیے کافی ہوگی یا ہر مسجد میں علیحدہ اذان دینی ہوگی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ریکاڈ شدہ اذان نشر کرنا کافی نہیں ہوگا، ہر مسجد میں اذان دینا ضروری ہے۔ ہر مسجد میں کسی مکللّف یعنی عاقل بالغ شخص کا اذان دینا ضروری ہے۔

حوالہ جات
بدائع الصنائع (1/ 150):
وأما أذان الصبي الذي لا يعقل فلا يجزىء ويعاد؛ لأن ما يصدر لا عن عقل لا يعتد به، كصوت الطيور.

     عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

      28/جمادی الآخرۃ/1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

مفتی محمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے