| 83059 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
عوام الناس میں یہ بات مشہور ہے کہ کشتی کے لکڑی کے جو پھٹے ہیں وہ جلا نے نہیں چاہییں، کیونکہ یہ حضرت نوح علیہ السلام کی ایجادہے تو اس کی توہین اوربےادبی ہے،کیا یہ بات درست ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اس بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں،بالکل بے بنیاد بات ہے۔
حوالہ جات
............
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
26/رجب1445ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |


