| 22127 | طلاق کے احکام | طلاق کے متفرق مسائل |
سوال
بیوی کا شوہرکوعادتا بھائی کہہ دینا کہ "یہ کام تھابھائی کیابھی نہیں "یاچچا کرکےکہناکہ "چچا یہ سامان نہیں لائے"ان سب سےرشتہ پرکوئی فرق تونہیں پڑتا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اس طرح کےالفاظ سےرشتہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
حوالہ جات
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
26/شوال 1445ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


