03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بینک آف خیبر میں راست اور سیونگ اکاونٹ کھولنےکا حکم
83965شرکت کے مسائلشرکت سے متعلق متفرق مسائل

سوال

 بینک آف خیبر کے  شرعی اکاؤنٹس جیسے راست اکاونٹ، سیونگ اکاؤنٹ کے بارے میں یہ  پوچھنا ہے   کہ کیا یہ شریعت کے مطابق ہیں  ؟  کیا یہ اکاؤنٹس کھولنا جائز ہیں ؟ اس پر جو منافع آتا ہے،کیا وہ لینا جائز ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

 ہماری معلومات کے  مطابق  بینک  آف خیبر کے تمام  اسلامی برانچ اوراسلامی ونڈو مستند مفتیان کرام   کی نگرانی میں چل رہےہیں ، اس لیے ان میں راست اور سیونگ اکاونٹ کھولنا اور ان پر حاصل شدہ منافع لینا جائز ہیں۔

حوالہ جات

....

نعمت اللہ

دارالافتاء جامعہ الرشید،کراچی

25/ذی قعدہ/1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نعمت اللہ بن نورزمان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب