| 84758 | ہبہ اور صدقہ کے مسائل | کئی لوگوں کو مشترکہ طور پرکوئی چیز ہبہ کرنے کا بیان |
سوال
والد صاحب نے اپنے بیٹوں کو زمین تقسیم کر کے مالک بنا دیا تھا اور ساتھ بیٹوں اور بیٹیوں کو وصیت کی کاپی بھیج دی تھی ۔ تو اب اگر بیٹا والد صاحب کی زندگی میں زمین کا اپنا حصہ بیچتاہے اور اپنے ذاتی مفادات میں پیسے استعمال کرتا ہے، والد صاحب کی وفات کے بعد کیا یہ بیٹا اپنی بہن کو وصیت کے مطابق حصہ دینے کا پابند ہے یا والد صاحب حیات تھے تب زمین بیچی گئی تو کیا وہ وصیت منسوخ ہو جائے گی ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اوپر درج بالا تفصیل کے مطابق وصیت منسوخ نہیں ہوئی ہے ،لہذا بھائی اپنی بہن کوحصہ دینےکاپابند ہے
حوالہ جات
سید نوید اللہ
دارالافتاء،جامعۃ الرشید
28/ صفر 1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید نوید اللہ | مفتیان | مفتی محمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |


