| 85389 | پاکی کے مسائل | حیض،نفاس اور استحاضہ کا بیان |
سوال
اگردوران نماز خون آجائے توکیاوضوبرقراررہے گا یادوبارہ وضوکرناہوگا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
وضوختم ہوجائے گا،دوبارہ سے وضوکرکے نمازپڑھناضروری ہے۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
محمد اویس
دارالافتاء جامعة الرشید کراچی
۸/جمادی الاولی ۱۴۴۶ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب |


