| 85755 | سود اور جوے کے مسائل | سود اورجوا کے متفرق احکام |
سوال
کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ
Al Meezan Investment Management ایک کمپنی ہے جو Meezan Bank کی ہی کمپنی ہے۔ اس حوالے سے بتائیں کہ کیا اس میں پیسے رکھ کر نفع کمایا جا سکتا ہے یا نہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اری معلومات کے مطابق الميزان انویسٹمنٹ مینجمنٹ اپنے سرمایہ کاری کے عمل کو اسلامی اصولوں کے مطابق علماء کی نگرانی میں چلاتی ہے، لہٰذا اس میں پیسے رکھ کر نفع کمانا جائز ہے۔
حوالہ جات
سیدحکیم شاہ عفی عنہ
دارالافتاء جامعۃ الرشید
6/6/1446ھ
https://almuftionline.com/2025/01/04/15692/
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید حکیم شاہ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


