| 85912 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
اگرلائبہ نام درست نہیں تو آپ مناسب نام بتادیجیے۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
بچیوں کے اسلامی نام بہت سے ہیں،ازواج مطہرات ،صحابیات رضی اللہ عنہن کے نام پر بچیوں کے نام رکھے جاسکتے ہیں ،مزید آسانی کےلیے دیکھیے۔
’مسلمان بچوں اور بچیوں کےصحیح اسلامی نام‘‘ حسن دین صاحب کی مرتب کردہ ہے۔
’بچوں کے اسلامی نام ‘‘ محترم ارشد محمود صاحب کی مرتب کردہ ہے ۔۔
حوالہ جات
سید نوید اللہ
دارالافتاء،جامعۃ الرشید
12/ جمادی الثانیة 1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید نوید اللہ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


