03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
لائبہ دجال کی بیوی کانام ہے؟
85911جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

لوگوں کاکہناہے کہ لائبہ  دجال کی بیوی کانام ہوگا،کیا یہ بات صحیح ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حدیث کی کسی معتبر کتاب یا معتبر تاریخی حوالے سے  باوجود تلاش کے یہ بات نہیں ملی ہے کہ دجال کی بیوی کانام لائبہ ہوگا۔یہ شاید لوگوں نے ایک دوسرے سے سنتے سنتے مشہور کردیا ہے۔

بعض حضرات نے یہ لکھا ہے کہ لائبہ دجال کی فوج میں شامل کسی ایک کمانڈر عورت کا نام ہے،لیکن اس کے ساتھ بھی کوئی معتبر حوالہ موجود نہیں ہے۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

12/ جمادی الثانیة 1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب