| 85844 | اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائل | دلال اور ایجنٹ کے احکام |
سوال
اسلام علیکم آپ کا فتویٰ نمبر 79513 اس کے مطابق کیا میں بوگو ایپلی کیشن استعمال کر سکتا ہوں؟ آج کی کوئی نئی تحقیق آئی ہو تو اس کے متابق جواب کی درخواست ہے۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
بوگو ایپلی کیشن کےمتعلق فتوی نمبر7913پرہی عمل کریں۔ابھی تک کوئی نئی معلومات سامنےنہیں آئی۔اگر آپ کےعلم میں کوئی نئی معلومات ہو توآپ بھیج کران کی بنیادپرازسرنوسوال کرسکتےہیں۔
حوالہ جات
محمدادریس
دار الافتاءجامعۃ الرشید،کراچی
/9جمادی الثانیۃ 1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد ادریس بن غلام محمد | مفتیان | فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب |


