| 87386 | سود اور جوے کے مسائل | مختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان |
سوال
میزان بینک کےمیوچل فنڈ سے منافع لینا کیسا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک میوچل فنڈ مستند مفتیان کرام کے شرعی بورڈ کی رہنمائی میں کام کرتا ہے،لہذا اس میں انویسٹ کرنا اور اس سے منافع کمانا جائز ہے۔
حوالہ جات
قال تعالي:
}واحل الله البيع و حرم الربوا...{(البقرة:)
حمادالدین قریشی
دارالافتاءجامعۃ الرشید، کراچی
7/ذی القعدہ 1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | حماد الدین قریشی بن فہیم الدین قریشی | مفتیان | مفتی محمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب |


