03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مماتی عقیدے والے سے نکاح کرنا کیسا ہے؟
87368نکاح کا بیاننکاح صحیح اور فاسد کا بیان

سوال

میرا سوال ہے کیا عقیدہ ممات فرقہ گمراہ اور ان سے عام حالات میں دور ی کا کہا گیا ہے؟ میں دیوبند مسلک سے تعلق رکھتی ہوں اور میرے لیے جو نکاح کا پیغام آیا ہے وہ عقیدہ ممات برزخی حیات کا قائل ہے.. کیا یہ رشتہ مناسب رہے گا

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

  مماتی عقیدہ رکھنے والے سے نکاح کرنا جائز ہے۔

حوالہ جات

۔۔

زاہد خان

دار الافتاء جامعۃ الرشید،کراچی

01/ذی قعدہ 1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

زاہد خان بن نظام الدین

مفتیان

مفتی محمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب