| 88021 | اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائل | کرایہ داری کے جدید مسائل |
سوال
بیرون ممالک سے فی(Fee) آن لائن بینکنگ یا ای-والٹ (ویزا/ماسٹر کارڈ وغیرہ) کے ذریعے لینا شرعاً درست ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
آن لائن بینکنگ یا ای- والٹ کے ذریعہ فیس(Fee)وصول کرنا درست ہے۔
حوالہ جات
۔
حماد الدین قریشی
دارالافتاءجامعۃ الرشید، کراچی
13/محرم 1447ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | حماد الدین قریشی بن فہیم الدین قریشی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


