03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قدرتی آفت یا نقصان کی صورت میں قیمت میں کمی
88396جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

اگر دوران معابدہ کوئی قدرتی آفت زلزلہ ،آتشزدگی، بارش وغیرہ یا کسی اور وجہ سے مکان کو نقصان پہنچے اور اس کی قیمت کم ہو جائےتو کیا معاہدے کی طے شدہ قیمت میں تبدیلی کی گنجائش ہوگی؟یا طے شدہ مکمل رقم ہی ادا کرنا لازم ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ ورثہ کی مرضی پر ہے اگر وہ اپنی رضامندی سے اس میں کمی کرلیتے ہیں تو جائز ہے،البتہ اگر وہ راضی نہیں ہیں توپھر مکمل قیمت کی ادائیگی لازم ہوگی۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

21/ صفر 1447ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب