| 90112 | خرید و فروخت کے احکام | خرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل |
سوال
میزان بینک کےواسطہ سے فراہم کی جانی والی ہاوسنگ اسکیم “وزیراعظم اپنا گھرپروگرام -گھر ہو تو اپنا “
کے ذریعے گھر لینے کا کیا حکم ہے ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک مستند مفتیان کرام کے شرعی بورڈ کی رہنمائی میں کام کرتا ہے،لہذا میزان بینک کے واسطہ سے فراہم کی جانی والی حکومتی اسکیم “وزیراعظم اپنا گھرپروگرام -گھر ہو تو اپنا “کے ذریعے گھر لینا جائز ہے۔
حوالہ جات
قال تعالي:
}وأحل الله البيع و حرم الربوا...{(البقرة
صدام حسین
دارالافتاء جامعۃالرشید کراچی
۵/ذوالقعدہ /۱۴۴۷ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | صدام حسین بن ہدایت شاہ | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب |


