| 80450 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
سوال:اگرکوئی بندہ چارسال درس نظامی پڑھ لے(مدرسےمیں)پھرکسی مجبوری یامصلحت کی وجہ سےمدرسہ چھوڑنا پڑےاورانفرادی طورپر پڑھنا شروع کردےتوکیااس طرح کرنادرست ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
انفرادی طورپربھی پڑھ سکتےہیں،اس کاتعلق خودآپ کی ذاتی مجبوری ومصلحت سےہے،اورایک انتظامی چیزہے،شریعت کاکوئی حکم براہ راست اس سےمتعلق نہیں، لہذاآپ کواختیارہےچاہےتوکسی استاذسےانفرادی طورپرپڑھیں،یاپھرکسی مدرسےمیں باقاعدہ داخلہ لےکرپڑھناشروع کردیں۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
21/ذیقعدہ 1444ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |


