| 83965 | شرکت کے مسائل | شرکت سے متعلق متفرق مسائل |
سوال
بینک آف خیبر کے شرعی اکاؤنٹس جیسے راست اکاونٹ، سیونگ اکاؤنٹ کے بارے میں یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ شریعت کے مطابق ہیں ؟ کیا یہ اکاؤنٹس کھولنا جائز ہیں ؟ اس پر جو منافع آتا ہے،کیا وہ لینا جائز ہے ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ہماری معلومات کے مطابق بینک آف خیبر کے تمام اسلامی برانچ اوراسلامی ونڈو مستند مفتیان کرام کی نگرانی میں چل رہےہیں ، اس لیے ان میں راست اور سیونگ اکاونٹ کھولنا اور ان پر حاصل شدہ منافع لینا جائز ہیں۔
حوالہ جات
....
نعمت اللہ
دارالافتاء جامعہ الرشید،کراچی
25/ذی قعدہ/1445ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نعمت اللہ بن نورزمان | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |


