03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیا کسی کو نمک دینا مصیبتوں اور آفتوں کا سبب ہے؟
83057جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

بعض علاقوں میں یہ مشہور ہے کہ اگر کسی کا نمک ختم ہو جائے اور کوئی گھر والا کسی دوسرے سے  نمک مانگے تو وہ اسے نہیں دیتے۔ وہ کہتے ہیں  کہ کسی کو  نمک دینے سے اس پر مصیبتیں آتی ہیں اور اگر کسی سے نمک زمین پر گر جائے تو کہتے ہیں اسے ضرور اٹھاؤ ، ورنہ قیامت کے دن اسے اپنی  پلکوں سے اکٹھا کرنا پڑے گا۔ یہ باتیں شرعی اعتبار سے کس  حد تک درست ہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ہماری معلومات کی حد تک شرعی لحاظ سے ان باتوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

حوالہ جات

............

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

26/رجب1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب