03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پرانی کشتی کی لکڑیوں کو جلانے کا حکم
83059جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

عوام الناس میں یہ بات مشہور ہے کہ کشتی کے لکڑی کے جو پھٹے ہیں وہ جلا نے نہیں چاہییں، کیونکہ یہ  حضرت نوح علیہ السلام کی ایجادہے تو اس کی توہین اوربےادبی ہے،کیا یہ بات درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس بات کی شریعت میں کوئی اصل نہیں،بالکل بے بنیاد بات ہے۔

حوالہ جات

............

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

26/رجب1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب