03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بوگوایپلی کیشن کااستعمال
85844اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلدلال اور ایجنٹ کے احکام

سوال

اسلام علیکم آپ کا فتویٰ نمبر 79513 اس کے مطابق کیا میں بوگو ایپلی کیشن استعمال کر سکتا ہوں؟ آج کی کوئی نئی تحقیق آئی ہو تو اس کے متابق جواب کی درخواست ہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بوگو ایپلی کیشن کےمتعلق فتوی نمبر7913پرہی عمل کریں۔ابھی تک کوئی نئی معلومات سامنےنہیں آئی۔اگر آپ کےعلم میں کوئی نئی معلومات ہو توآپ بھیج کران کی بنیادپرازسرنوسوال کرسکتےہیں۔

حوالہ جات

محمدادریس    

دار الافتاءجامعۃ الرشید،کراچی

/9جمادی الثانیۃ 1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد ادریس بن غلام محمد

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب