03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بچیوں کے اسلامی نام
85912جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

اگرلائبہ نام درست  نہیں تو آپ مناسب نام بتادیجیے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بچیوں کے اسلامی نام بہت سے ہیں،ازواج مطہرات ،صحابیات رضی اللہ عنہن کے نام پر بچیوں کے نام رکھے جاسکتے ہیں ،مزید آسانی کےلیے دیکھیے۔

مسلمان بچوں اور بچیوں کےصحیح اسلامی نام‘‘ حسن دین صاحب کی مرتب  کردہ ہے۔

بچوں کے اسلامی نام ‘‘ محترم ارشد محمود صاحب  کی مرتب  کردہ  ہے ۔۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

12/ جمادی الثانیة 1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب