021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حائضہ کے لیےترجمہ پڑھنے کا حکم
70944پاکی کے مسائلحیض،نفاس اور استحاضہ کا بیان

سوال

ماہواری کے ایام میں قرآن کا ترجمہ پڑھناکیسا ہے؟ بعض فتاوی سے معلوم ہوتا ہے کہ جائز

 ہے اور بعض سے عدم جواز۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ترجمہ تحت اللفظ پڑھنا تو جائز نہیں،لقیام الرکن المقصود الاصلی،البتہ لفظی رعایت سےآزادبامحاورہ ترجمہ پڑھاجاسکتا ہے۔(ماخوذازاحسن الفتاوی:ج۴،ص،۶۱و۶۲ باب احکام سجدۃ التلاوۃ)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۰جمادی الاولی ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب