021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حائضہ کے لیےترجمے اور تفسیر کے الفاظ کو بلاحائل مس کرنے کا حکم
70946پاکی کے مسائلحیض،نفاس اور استحاضہ کا بیان

سوال

 مخصوص ایام میں قرآنی آیات کے علاوہ ترجمے اور تفسیر کے الفاظ کو بلاحائل مس کرسکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر تفسیر غالب ہو تو صرف تفسیری حصہ کو چھونا جائز ہےورنہ جائز نہیں۔(احسن الفتاوی:ج۲ص۳۶)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۰جمادی الاولی ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب