021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کاغذات میں قادیانی لکھوانے والے شخص سے مسجد میں چندہ لینے کا حکم
75541ایمان وعقائدایمان و عقائد کے متفرق مسائل

سوال

سوال یہ ہے کہ  ایسا  شخص  جو   باہر  ملک  جانے کے لئے اپنے  کو کاغذات  میں   اپنے کو قادیانی لکھوا چکا  ہے اس  سے مسجد  میں   چندہ   لینے کا  کیا حکم ہے ؟

5۔ایسے شخص  سے امام  مسجد  کا  ذاتی طور پر  تعاون   حاصل کرنے   کا  کیا حکم  ہے ؟

o

ایسا شخص جب تک   اس عظیم  گناہ   سے توبہ نہ کرلے  اس   سے مسجد کے لئے   چندہ  لینا درست نہیں  کیونکہ   وہ اس عمل کو اپنے مسلمان  ہونے  کی دلیل کے طور  پر پیش کرے گا ۔

5۔نیز امام کے لئے بھی  اس  شخص کا ھدیہ  قبول کرنا  جائز نہیں ، کیونکہ  اس  سے  دین بد نام   ہوگا ۔ مسجد میں  انتشار  پیدا  ہوگا۔

حوالہ جات

....

احسان اللہ شائق عفا اللہ عنہ    

       دارالافتاء جامعة الرشید    کراچی

١۹ جمادی  الثانیہ  ١۴۴۳ھ

n

مجیب

احسان اللہ شائق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔