53157.2 | قربانی کا بیان | قربانی کے متفرق مسائل |
سوال
گزشتہ پانچ سالوں کی قربانی ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
گزشتہ سالوں کی قربانی ادا کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہر سال کے حساب سے قربانی کے قابل متوسط درجہ کے جانورکی قیمت صدقہ کردے۔حوالہ جات
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | ارشد بنگش صاحب | مفتیان | محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب |