021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میزان بینک میں رقم رکھواناجائزہے اوراس پرجونفع ملے گاوہ بھی حلال ہے
..میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

سوال: میں میزان بینک مین کچھ رقم رکھناچاہتی ہوں ،لیکن سوال یہ ہے کہ اس رقم پر جومنافع بینک سے ملے گاوہ سودکے زمرے میں آتاہے یانہیں ؟بہت سےعلماء کاکہنا یہ ہے کہ میزان بینک اسلامی ہے اوراس میں رکھی ہوئی رقم پرآنے والامنافع حلال ہے اوربہت سوں کی رائے اس کے خلاف ہے ۔مہربانی کرکے وضاحت فرمادیں ۔

o

میزان غیرسودی بینک ہے ،اور مستند علماء کرام کے زیرنگرانی چل رہا ہے ۔ اس میں آپ اپنی رقم رکھواسکتی ہیں ،اوراس رقم پرجومنافع ملے گاوہ بھی حلال ہوگا،سودکے زمرے میں نہیں آتا۔

حوالہ جات

.
..

n

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔