55181.3 | روزے کا بیان | رمضان کا چاند دیکھنے اور اختلاف مطالع کا بیان |
سوال
ایک روزے کا فدیہ کی مقدار کتنی ہے؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ایک روزہ کا فدیہ بھی ایک فطرہ کی بقدر ہے اسی حساب سے قضاء روزوں کے فدیہ کاحساب لگایا جائے گا۔حوالہ جات
..........
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | احسان اللہ شائق صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / فیصل احمد صاحب |