021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بینکرزکورشتہ دینے کاحکم
60712نکاح کا بیاننکاح کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

بینکرزکورشتہ دینے کاکیاحکم ہے؟

o

ایسے بینکرزجوسودی لین دین میں ملوث ہیں ان کومشروط طورپررشتہ دینادرست ہے ،یعنی یہ شرط لگاکردیناکہ وہ اپنی بیوی کورزق حلال فراہم کرے گا،اگروہ اس شرط کوقبول کرلیتاہے تواس کورشتہ دینادرست ہے،اوراگروہ اس پرآمادہ نہ ہوتولڑکی کوحرام کھلانے سے بچانے کے لئے ایسے جگہ رشتہ سے اجتناب لازم ہے۔

حوالہ جات

.
..

n

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔