021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تکبیراتِ تشریق کی ابتداء اورانتہاء اورپڑھنے کی کیفیت
60260-1نماز کا بیانجمعہ و عیدین کے مسائل

سوال

تکبیراتِ تشریق کن دنوں سے شروع ہوتی ہیں اورکب ختم ہوتی ہیں نیز یہ بتائیں کہ تکبیرات تشریق نماز کے بعد بلندآواز سے پڑھنی چاہیئے یا آہستہ آواز سے کتنی مرتبہ پڑھنی چاہیئے ۔

o

مفتی بہ قول کے مطابق تکبیرات تشریق 9 ذی الحجۃ کی صبح سے تیرہ ذی الحجہ کی عصر تک ہے اورمرد اورعورت دونوں پرایک ایک مرتبہ پڑھناواجب ہیں، تاہم عورت آہستہ آواز سے پڑھے۔

حوالہ جات

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 177) (ويجب تكبير التشريق) في الأصح..........لكن المرأة تخافت.... (وقالا بوجوبه فور كل فرض مطلقا) ولو منفردا أو مسافرا أو امرأة لأنه تبع للمكتوبة (إلى) عصر اليوم الخامس (آخر أيام التشريق وعليه الاعتماد) والعمل والفتوى في عامة الأمصار وكافة الأعصار. حاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 177) (قوله في الأصح) وقيل سنة وصحح أيضا لكن في الفتح أن الأكثر على الوجوب وحرر في البحر أنه لا خلاف لأن السنة المؤكدة والواجب متساويان رتبة في استحقاق الإثم بالترك. الجوهرة النيرة على مختصر القدوري (1/ 96) (قوله: الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد) قال في الهداية يقولها مرة واحدة.
..

n

مجیب

سید حکیم شاہ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔