021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
روزہ توڑنے کاکفارہ
60966روزے کا بیاننذر،قضاء اور کفارے کے روزوں کا بیان

سوال

جان بوجھ کرروزہ توڑنے کاکیاکفارہ ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

دوماہ مسلسل روزہ رکھے،اگرکمزوری یازیادہ عمرہونے کی وجہ سے اس کی طاقت نہیں توساٹھ مساکین کوکھلائے۔
حوالہ جات
رد المحتار (ج 2 / ص 453): ” فإن لم يجد صام شهرين متتابعين، فإن لم يستطع أطعم ستين مسكينا لحديث الاعرابي المعروف في الكتب الستة . “
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب