021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تعویذ کا اثرختم کرنےکےلیےمینڈک کومارکراس کوجلانےکاحکم
61171 ذبح اور ذبیحہ کے احکام شکار سے متعلق مسائل

سوال

کیا فرماتے ہیں علماءکرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مینڈک کا جلانا کیسا ہے؟ہمارے بہت ہی قریبی رشتہ دار نے ہمیں تعویذ توڑنے کا یہی حل بتایاہے،کہ میندک کو مارکردھوپ میں سکھانے کے بعد جلا دیاجائےاور پھر جس کا تعویذ توڑنا ہے اس کو سامنے بٹھا کر جلتے ہوئےمینڈک کا دھوا سونگھائے۔کیا تعویذ توڑنے کے لیےیہ حل درست ثابت ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سحر یا نظر توڑنے کے بہت سے طریقے ایسے ہیں جن میں کسی جانور کی جان لینی نہیں پڑتی،ان پر اکتفا کریں ۔اگر کسی طرح فائدہ نہ ہو،تو اس وقت دوبارہ حکم پوچھیں۔
حوالہ جات
واللہ سبحانہ و تعالی أعلم
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

ابولبابہ شاہ منصور صاحب / شہبازعلی صاحب