61741 | وقف کے مسائل | مسجد کے احکام و مسائل |
سوال
کیا مسجد کے فنڈ سے مدرسہ کی معلمات کو تنخواہ دینا جائز ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگر چندہ دینے والوں کی صراحتاً یا دلالتاً اجازت ہو تو مسجد کے فنڈ سے مدرسہ کی معلمات کو تنخواہیں دی جا سکتی ہیں، اگر اجازت نہ ہو تو مدرسہ کے لیے علیحدہ چندہ کرکے تنخواہیں دی جائیں۔
حوالہ جات
الأشباه والنظائر - حنفي ، كتاب الوقف (ص: 219):
والخطيب ملحق بالإمام بل هو إمام الجمعة ولكن قيد المدرس بمدرس المدرسة وظاهره إخراج مدرس الجامع ولا يخفى ما بينهما من الفرق فإن مدرس المدرسة إذا غاب تعطلت المدرسة۔
محمد نعمان خالد
دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی
11/جمادی الاولی1439ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد نعمان خالد صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب |