62749 | جائز و ناجائزامور کا بیان | لباس اور زیب و زینت کے مسائل |
سوال
بازوؤں کے کف کھلے رکھنا مسنون ہے یا بٹن بھی لگاسکتے ہیں؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
کف کھلے رکھنا اور بٹن لگانا دونوں درست ہیں۔حوالہ جات
.
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبداللہ ولی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |