021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیاتعلیق کی مدت گزرنے کے بعد اس کام کا کرنا ضروری ہے جس پر طلاق معلق کی گئی ہو؟
62181طلاق کے احکامطلاق کو کسی شرط پر معلق کرنے کا بیان

سوال

سوال:اگر مذکورہ شخص ان تین مہینوں کے دوران سفر پر چلا گیا،جب تین ماہ پورے ہوجائیں تب بیوی کے ساتھ صرف بات اور گفتگو شرط ہے،نیز فون پر گفتگو کافی ہوجائے گی یا نہیں،کیونکہ سفر پر ہونے کی وجہ سے ہمبستری تو ممکن نہیں تو پھر کیا کیا جائے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر تین مہینے تک مذکورہ شرط کی خلاف ورزی نہیں کی گئی تو تین مہینے گزرنے کے بعد ہمبستری نہ ہونے کی وجہ سے نکاح پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب