021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قیمی چیز(ذوات القیم) کا تاوان
..غصب اورضمان”Liability” کے مسائل متفرّق مسائل

سوال

کسی شخص کی اگر قیمی چیزمثلاً مرغی،گائے،بکری کوئی ضائع کرے تواس کی تلافی کی کیا صورت ہو گی،یعنی اس جیسی چیز خرید کر دی جائے یا قیمت ادا کی جائے۔اور رقم کی ادائیگی کی کیا صورت ہو گی؟

o

اگر کسی کی قیمی چیز کوئی ضائع کر دے تو اس صورت میں اس چیز کی مارکیٹ ریٹ کے مطابق اس کی قیمت ادا کی جائے گی۔

حوالہ جات

مجلة الأحكام العدلية (ص: 80) (المادة 416) الضمان هو إعطاء مثل الشيء إن كان من المثليات وقيمته إن كان من القيميات. مجمع الضمانات (ص: 117( وإن لم يكن مثليا كالمزروعات، والحيوانات والعدديات المتفاوتة أي الذي تتفاوت آحاده في القيمة لا الذي تتفاوت أنواعه دون آحاده كباذنجان فإنه مثلي ذكره في الفصولين فعليه قيمته يوم غصبه، ويقوم بالنقد الغالب هذه في زكاة الهداية.
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔