.. | جائز و ناجائزامور کا بیان | علاج کابیان |
سوال
پولیو ٹیم کے ساتھ نوکری کرنا کیسا ہے؟o
پولیو پلانا، ایک جائز کام ہے۔ جائز کام کی نوکری کرنا اور تنخواہ لینا جائز ہے۔حوالہ جات
روي عن النبي - صلى الله عليه وسلم - أنه قال: «أعطوا الأجير أجره قبل أن يجف عرقه» أمر - صلى الله عليه وسلم - بالمبادرة إلى إعطاء أجر الأجير قبل فراغه من العمل من غير فصل، فيدل على جواز الإجارة۔
..n
مجیب | متخصص | مفتیان | محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب |