021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیا میلے،غیر ناپاک کپڑوں کو بھی تین بار دھونا ضروری ہے؟
69969پاکی کے مسائلنجاستوں اور ان سے پاکی کا بیان

سوال

ایسے گندے کپڑے جو ناپاک نہ ہوں کیا انہیں تین بار دھونا ضروری ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نہیں،شرعی لحاظ سےایسے کپڑوں کو تین بار دھونے  کی ضرورت نہیں،بلکہ نظافت کے پیش نظر جتنی مرتبہ دھونے کی ضرورت محسوس ہو اس پر اکتفاء کیا جائے۔

حوالہ جات
۔۔۔

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم بالصواب

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

21/محرم 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب