021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اٹیچ باتھ روم میں وضو کرتے وقت دعائیں پڑھنا
69968پاکی کے مسائلوضوء کی سنتیں،آداب اور مکروہات

سوال

اٹیچ غسل خانے میں وضو ءکرتے ہوئے دعائیں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

o

اگر اٹیچ باتھ اتنا بڑا ہو کہ جہاں بیسن لگا ہوا ہو وہاں بدبو محسوس نہ ہوتی ہو تو وضو ءکے دوران مسنون دعائیں پڑھنا جائز ہوگا،بصورتِ دیگر،یعنی اگر وضو والی جگہ پر بدبو کا احساس ہوتا ہوتو وضوءجائز ہوگا،لیکن دعائیں پڑھنا جائز نہیں ہوگا۔

 

حوالہ جات

"رد المحتار" (1/ 156):
"(قوله: سوى الترتيب) أي المعهود في الوضوء، وإلا فالغسل له ترتيب آخر بينه المصنف بقوله بادئا إلخ ط عن أبي السعود. أقول: ويستثنى الدعاء أيضا فإنه مكروه كما في نور الإيضاح.
(قوله: وآدابه كآدابه) نص عليه في البدائع: قال الشرنبلالي: ويستحب أن لا يتكلم بكلام مطلقا، أما كلام الناس فلكراهته حال الكشف، وأما الدعاء فلأنه في مصب المستعمل ومحل الأقذار والأوحال اهـ".

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم بالصواب

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

21/محرم 1442ھ

n

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔