021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
معتادہ خاتون کی عدت بدل جانا
70403/60پاکی کے مسائلحیض،نفاس اور استحاضہ کا بیان

سوال

مجھے ۴ دن خون آیا کرتا تھا ،لیکن اس مہینے سات دن تک مسلسل آتا رہا  پھر بند ہوگیا ، سوال یہ ہے کہ یہ اضافی تین دن حیض کے شمار ہوں گے یا استحاضہ کے؟

o

مذکورہ صورت میں یہ اضافی تین دن بھی حیض کے شمار ہوں گے ،یوں سمجھا جائے گا کہ گویا اس مہینے کی عادت سات دن رہی۔

حوالہ جات

البحر الرائق شرح كنز الدقائق ومنحة الخالق وتكملة الطوري (1/ 224)
وقيد بكونه زاد على الأكثر؛ لأنه لو زاد على العادة ولم يزد على الأكثر فالكل حيض اتفاقا بشرط أن يكون بعده طهر صحيح، وإنما قيدنا به؛ لأنها لو كانت عادتها خمسة أيام مثلا من أول كل شهر فرأت ستة أيام فإن السادس حيض أيضا.

محمد حمزہ سلیمان

دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی

١۴/ربیع الاول    ۱۴۴۲ھ

n

مجیب

محمد حمزہ سلیمان بن محمد سلیمان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔