021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نفاس کا خون چالیس دن سے زائد جاری رہا
70406/60پاکی کے مسائلحیض،نفاس اور استحاضہ کا بیان

سوال

دو مہینے پہلے بچے کی ولاد ت ہوئی ہے اور ابھی تک مسلسل خون جاری ہے نفاس کی مدت کیا ہوگی؟ اور یہ پہلا بچہ ہے۔والدہ کا کہنا ہے کہ ہمارے خاندان کی خواتین کی مدت نفاس ۴۰ دن رہی ہے۔

o

مذکورہ صورت میں چالیس دن نفاس کی مدت شمار ہوگی ، بقیہ ایام  استحاضہ کے شمار ہوں گے۔

حوالہ جات

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 300)
(وأكثره أربعون يوما) كذا رواه الترمذي وغيره ولأن أكثره أربعة أمثال أكثر الحيض.(والزائد) على أكثره (استحاضة) لو مبتدأة؛ أما المعتادة فترد لعادتها.
حاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 300)
(قوله لو مبتدأة) يعني إنما يعتبر الزائد على الأكثر استحاضة في حق المبتدأة التي لم تثبت لها عادة، أما المعتادة فترد لعادتها أي ويكون ما زاد عن العادة استحاضة، لا ما زاد على الأكثر فقط.

محمد حمزہ سلیمان

دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی

١۴/ربیع الاول    ۱۴۴۲ھ

n

مجیب

محمد حمزہ سلیمان بن محمد سلیمان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔