021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حاملہ کو آنے والے خون کا حکم
70407/60پاکی کے مسائلحیض،نفاس اور استحاضہ کا بیان

سوال

خاتون کا  سوال ہے کہ ان کی بہو حاملہ ہے، لیکن دوران حمل بھی اس کو خون آتا رہتا ہے، ہم نے ٹیسٹ وغیرہ کروائے ہیں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ شدید قبض کی شکایت کی وجہ سے آرہا ہے، سوال یہ ہے کہ اس خون کا کیا حکم ہوگا ؟ حمل کا چوتھا مہینہ چل رہا ہے اور آخری دو مہینوں میں مختلف دن خون آیا ہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ صورت میں یہ استحاضہ کا خون ہے لہٰذا یہ ایام، استحاضہ کے شمار ہوں گے۔

حوالہ جات
الدر المختار للحصفكي - (ج 1 / ص 308)
 و (حامل) ولو قبل خروج أكثر الولد (استحاضة).

واللہ سبحانہ و تعالی أعلم

محمد حمزہ سلیمان

دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی

١۴/ربیع الاول    ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد حمزہ سلیمان بن محمد سلیمان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب