021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بینک آف خیبرکےساتھ معاملہ کرنا
70457سود اور جوے کے مسائلمختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان

سوال

خیربینک کوجگہ کرایہ پہ دینا کیساہے؟

وہ  کہتےہیں کہ ہمارا بینکنگ کا طریقہ کار اسلامی ہے۔

o

بینک آف خیبرمکمل طورپراسلامی بینک نہیں ہے،بلکہ یہ کنونشنل اوراسلامی بینکنگ دونوں طرح کےعقودکرتاہے،لہذابینک آف خیبرکی جوبرانچزاسلامی ہیں(یعنی باقاعدہ شریعہ بورڈاورمستندعلماءکرام کی زیرنگرانی چل رہی ہیں،مثلاراست اسلامی بینکاری)ان کےساتھ معاملہ کرناجائزہے،اورجوبرانچزکنونشنل ہیں،ان کےساتھ معاملہ کرناجائزنہیں ہوگا۔

حوالہ جات

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی

15/ربیع الاول  1442 ھج

n

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔